موہن بھاگوت
پونے میں موہن بھاگوت کے مندر-مسجد والے بیان کو بعض حلقے خاصی سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں، لیکن اس کے پیچھے چھپی حقیقت کو سمجھنا ضروری ہے۔ یہ کوئی پہلا موقع نہیں جب موہن بھاگوت نے ایسا کوئی بیان دیا ہو، جس سے یہ تاثر پیدا ہو کہ سنگھ نے اپنے رویے میں نرمی پیدا […]





