Urdu

ہندوستانی مسلمانوں کا جمود

ہیڈگیوار، آر ایس ایس کے پہلے سر سنگھ چالک تھے، جن کے دور میں آر ایس ایس اور ساورکر کے تعلقات نہایت خوشگوار رہے۔ لیکن ہیڈگیوار کی وفات کے بعد، گولوالکر سنگھ سر چالک کے طور پر ابھرے، اور یہ دور ساورکر اور آر ایس ایس کے تعلقات میں بگاڑ کا آغاز ثابت ہوا۔ ساورکر […]

ہندوستانی مسلمانوں کا جمود Read More »

منموہن سنگھ

\”میں عوامی تعلقات کا ماہر نہیں ہوں، لیکن اپنے کام میں مہارت رکھتا ہوں۔\” مگر ہندوستانی سماج کو کام سے زیادہ تقریر کی لذت چاہیے تھی۔ مولانا عطا اللہ شاہ بخاری نے مسلمانوں کے بارے میں کہا تھا: \”مسلمانوں کو رزم کے حدی خوان کی نہیں، بزم کے نغمہ خوان کی ضرورت رہی ہے اور

منموہن سنگھ Read More »

موہن بھاگوت

پونے میں موہن بھاگوت کے مندر-مسجد والے بیان کو بعض حلقے خاصی سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں، لیکن اس کے پیچھے چھپی حقیقت کو سمجھنا ضروری ہے۔ یہ کوئی پہلا موقع نہیں جب موہن بھاگوت نے ایسا کوئی بیان دیا ہو، جس سے یہ تاثر پیدا ہو کہ سنگھ نے اپنے رویے میں نرمی پیدا

موہن بھاگوت Read More »

اورنگزیب عالمگیر

اورنگزیب عالمگیر کے حوالے سے جو منفی باتیں عام کی گئیں اور جس بنیاد پر انہیں سب سے زیادہ بدنام کیا گیا، وہ ہندوؤں کے خلاف ان کا مبینہ تعصب ہے۔ مگر تاریخ کا مطالعہ ان الزامات کی تصدیق نہیں کرتا۔ اورنگزیب کی وسیع و عریض بیوروکریسی میں ہندو اہلکاروں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ

اورنگزیب عالمگیر Read More »

حکمرانی سزا کے بغیر قائم نہیں رہ سکتی

یہ اصول عام حکومتی افسروں کے لیے کچھ نرمی کے ساتھ لاگو ہوتا تھا، لیکن شاہی خاندان کے افراد کو اس میں کسی رعایت کی امید نہیں تھی۔ ایک واقعہ میں، اورنگ زیب نے سورت ہائی وے پر ڈکیتی کے واقعات کو روکنے میں ناکامی پر اپنے بیٹے، اعظم شاہ، کی سخت سرزنش کی۔ اعظم

حکمرانی سزا کے بغیر قائم نہیں رہ سکتی Read More »

جلتے گھر کو دیکھنے والو پُھوس کا چھپّر آپکا ہے

سعادت حسن منٹو کے بارے میں ایک واقعہ مشہور ہے کہ جب ہندوستان میں فرقہ وارانہ تصادم بڑھا تو منٹو نے ہندوستان چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ اس پر ان کے دوست شیام چڈا نے منٹو کی الماری سے شراب کی بوتل اٹھاتے ہوئے کہا، \” ویسے بھی تو کون سا بڑا مسلمان ہے جو پاکستان

جلتے گھر کو دیکھنے والو پُھوس کا چھپّر آپکا ہے Read More »

فکر اقبال ۔ خلیفہ عبد الحکیم

اقبال کے یہ اشعار ہمیں اسی حقیقت کی یاد دہانی کراتے ہیں:یہی مقصودِ فطرت ہے، یہی رمزِ مسلمانیاُخُوّت کی جہاں‌گیری، محبّت کی فراوانیبُتانِ رنگ و خُوں کو توڑ کر مِلّت میں گُم ہو جانہ تُورانی رہے باقی، نہ ایرانی نہ افغانی ملت کی بقا اور سربلندی کے لیے ضروری ہے کہ ہم ہر قسم کی

فکر اقبال ۔ خلیفہ عبد الحکیم Read More »

وہی قاتل وہی منصف عدالت اس کی وہ شاہد

عدالت دنیا کی تمدّنی تاریخ کا قدیم ترین ادارہ ہے۔ جسکا مقصد ظلم و زیادتی کے مقابلے انصاف کا قیام ہے۔ لیکن انصاف کے اس ادارہ سے عدل و انصاف کے ساتھ ظلم و ناانصافی کے فیصلے بھی ہمیشہ ہی سےہوتے رہے ہیں۔عدالت انسانی تاریخ میں ایسا مقام ہے کہ ہر دوطرح سے اسکا استعمال

وہی قاتل وہی منصف عدالت اس کی وہ شاہد Read More »